14 فروری 2015 - 20:30
رحیم یار خان: سپاہ صحابہ کے ہاتھوں زخمی شیعہ نوجوان چل بسا

کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردں کی فائرنگ سے گزشتہ دنوں زخمی ہونے والے شیعہ مومن اللہ دتہ آج شہید ہوگئے.

کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ  صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردں کی فائرنگ سے گزشتہ دنوں زخمی ہونے والے شیعہ مومن اللہ دتہ آج شہید ہوگئے

مزید تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کالعدم سپاہ صحابہ کے یزیدی سُفیانی  بندوق  بردار دہشتگردوں کی فائرنگ سے اللہ دتہ شدید زخمی ہوگئے تھے جن کا کئی دنوں سے علاج جاری تھا جو آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

.......

/169